ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ وہ سوانح عمری پر بننے والی فلمیں کرنے سے ڈرتے ہیں لیکن اگر ان کے والد ڈیوڈ دھون کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو اس میں وہ ضرور کام کریں گے ۔ میں صروف ایک شخص کی سوانح عمری پر بننے والی فلم کاحصہ بنوں گا اور وہ میر ے والد کی ہو گی۔ ورون دھون ان دنوں فلم ’’کلنک‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔