لاہور(وقائع نگار) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن جلسوں کی سنچری بھی مکمل کر لے تو حکومت کہیں جانیوالی نہیں۔کورونا پر اپوزیشن جماعتوں کی غیر سنجیدگی ملک وقوم کیلئے تبا ہ کن ثابت ہوسکتی ہے ۔ان کو اپنے رویہ اور سیاسی حکمت عملی پر ہر صورت نظر ثانی کر نا ہوگی۔ عوام حکومت،جمہوریت اور پار لیمنٹ کیساتھ متحد کھڑے ہیں۔ ہر گزرتے دن کیساتھ پاکستان کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ گور نر ہاؤس میں ایک تقر یب کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مڈ م ٹر م انتخابات کی خواہش رکھنے والے 2023تک صبر کریں کیونکہ وزیراعظم عمران خان بلیک میل ہونیوالا نہیں ڈٹ جانیوالالیڈر ہے اور آئینی مدت پوری کر نا حکومت اور عمران خان کا بطور وزیر اعظم آئینی اور جمہوری حق ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مشکل تر ین معاشی حالات کے دوران اقتدار میں آئی مگر حکومتی معاشی ٹیم نے اپنی کامیاب حکمت عملی کے ذریعے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا ۔
اپوزیشن جلسوں کی سنچری کرلے توبھی حکومت نہیں جانیوالی :گورنر
بدھ 25 نومبر 2020ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 25 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء