سرینگر (92 نیوزرپورٹ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے بھارتی حکومت نے حریت رہنماؤں کے عدالتی قتل کا منصوبہ بنا رکھا ہے ، تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں مشعال ملک نے کہا تہاڑ جیل میں یسین ملک کی جان کو خطرہ ہے ۔اقوام متحدہ شوہر کی رہائی کیلئے مؤثر کردار ادا کرے ۔ یسین ملک بھارتی ظلم کے سامنے پہلے جھکے نہ اب جھکنے والے ہیں، کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،دنیا کے ایوانوں میں بھارتی مظالم کیخلاف آوازیں گونج رہی ہیں۔
بھارت حریت رہنماؤں کا عدالتی قتل چاہتا ہے :مشعال
اتوار 17 جنوری 2021ء
سرینگر (92 نیوزرپورٹ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے بھارتی حکومت نے حریت رہنماؤں کے عدالتی قتل کا منصوبہ بنا رکھا ہے ، تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں مشعال ملک نے کہا تہاڑ جیل میں یسین ملک کی جان کو خطرہ ہے ۔اقوام متحدہ شوہر کی رہائی کیلئے مؤثر کردار ادا کرے ۔ یسین ملک بھارتی ظلم کے سامنے پہلے جھکے نہ اب جھکنے والے ہیں، کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،دنیا کے ایوانوں میں بھارتی مظالم کیخلاف آوازیں گونج رہی ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 17 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء