بنکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے جہاں پر عالمی مارکیٹ تک ناریل کی تجارت کیلئے بندر آج بھی بہترین لیبر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔تھائی لینڈ میں کئی کسان بندروں کو درختوں سے ناریل توڑ کر لانے کے لئے استعمال کرتے ہیں اور اگر کوئی بندر درختوں کی اونچائی سے ناریل توڑ کر نہیں لاتے انہیں سزا کے طور پر زنجیروں میں باندھ دیا جاتا ہے۔ ان میں سے بعض کو سزا کے طور پر چھوٹے پنجروں میں بند کر کے دوسرے علاقوں میں بھیج دیا جاتا ہے۔انڈونیشیا اور فلپائن کے بعد تھائی لینڈ ناریل کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ ملک ہے ۔
تھائی لینڈ میں ناریل کی تجارت کیلئے بندر بہترین لیبرقرار
بدھ 24 فروری 2021ء
بنکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے جہاں پر عالمی مارکیٹ تک ناریل کی تجارت کیلئے بندر آج بھی بہترین لیبر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔تھائی لینڈ میں کئی کسان بندروں کو درختوں سے ناریل توڑ کر لانے کے لئے استعمال کرتے ہیں اور اگر کوئی بندر درختوں کی اونچائی سے ناریل توڑ کر نہیں لاتے انہیں سزا کے طور پر زنجیروں میں باندھ دیا جاتا ہے۔ ان میں سے بعض کو سزا کے طور پر چھوٹے پنجروں میں بند کر کے دوسرے علاقوں میں بھیج دیا جاتا ہے۔انڈونیشیا اور فلپائن کے بعد تھائی لینڈ ناریل کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ ملک ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 24 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 20 اپریل 2021ء
-
منگل 20 اپریل 2021ء
-
منگل 20 اپریل 2021ء
-
منگل 20 اپریل 2021ء
-
منگل 20 اپریل 2021ء
اہم خبریں