لاہور(اپنے رپورٹر سے )ایل ڈی اے نے شہر کے جنوبی حصے کیلئے ماسٹر پلان میں شامل روڈز کے منصوبہ پر ورکنگ شروع کردی ہے ، چار ارب کی لاگت سے رائیونڈ روڈ براستہ ڈیفنس روڈ تک پہلے فیز پر کام شروع ہوگا، ایکسپو سے رائیونڈ اور ڈیفنس روڈ سے رنگ روڈ فیز ون کو دوسرے فیز میں مکمل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انجینئرنگ ونگ نے شہر کے جنوبی حصے کیلئے ماسٹر پلان میں شامل سٹریٹکجک پلان روڈ پر ورکنگ شروع کردی ہے ۔ چار ارب کی لاگت سے رائیونڈ روڈ براستہ ڈیفنس روڈ تک فیز ون کو مکمل کرنے کیلئے ورکنگ کی جارہی ہے ۔ چار ارب کے تخمینہ میں لینڈ ایکوزیشن کی لاگت شامل ہوگی، جبکہ ڈیڑھ سو فٹ چوڑی کینال روڈ کیساتھ ساتھ تعمیر ہوگی۔ رائیونڈ تا ڈیفنس روڈ سٹرکچر پلان روڈ کی تعمیر سے کینال روڈ کی ٹریفک کو آسانی میسر آئے گی۔
جنوبی لاہور :ماسٹر پلان کے روڈز منصوبہ پر ورکنگ شروع
اتوار 17 جنوری 2021ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 17 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء