واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے جینا ہیسپل کی بطور ڈائریکٹر سی آئی اے نامزدگی کی منظوری دیدی۔ کمیٹی کے 10 ارکان نے نامزدگی کے حق میں جبکہ 5 نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔