لاہور(سپیشل رپورٹر)انوسٹی گیشن پولیس نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کے خلاف درج مقدمات کے اخراج کے لئے ایس پی لیگل سے رجوع کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز اور عائشہ احد میں مفاہمت ہونے پر پولیس دونوں فریقین کی طرف سے موصول ہونے مفاہمتی فیصلے کی روشنی میں مقدمہ خارج کر دینگے ۔