لاہور(قاضی ندیم اقبال)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے سکھ مذہب کے پیروکار آج ’’سکھ مسلم دوستی ‘‘ کا 433واں دن منا ئیں گے ، 13جنوری1588 کو حضرت میاں میر ؒ نے اپنے دوست گورو ارجن دیو جی کی خواہش پرہرمندر صاحب،گولڈن ٹمپل ، امرتسر کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے سیکرٹری جنرل سردار امیر سنگھ نے ’’92‘‘ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پی ایس جی پی سی کے زیر انتظام آج کا دن خصوصی طور پر منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں دوپہر کو سکھ مذہب کے پیروکار ایک منظم انداز میں جلوس کی شکل میں دربار حضرت میاں میر ؒ پر جا کر ماتھا ٹیکیں گے ۔ مزار مبارک پر چادرچڑھائیں گے ۔اور میٹھا لنگر تقسیم کریں گے ۔ وہاں سے خیر سگالی کے طور پر بعض مسلم شخصیات گورودوارہ شیر ڈیرہ صاحب آئیں گی۔ جن کو سروپے پیش کئے جائیں گے ۔ اس موقع پر سکھ مسلم دوستی سمیت دیگر حوالوں سے سیر حاصل گفتگو کی جائے گی ۔
دنیا بھر کے سکھ آج ’’سکھ مسلم دوستی ‘‘ کادن منائیں گے
بدھ 13 جنوری 2021ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء