نیویارک (این این آئی) امریکہ میں ’’می ٹو‘‘ مہم کے بعد جنسی جرائم پر 23 سال قید کی سزا پانے والے امریکی شوبز انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر ہاروی ونسٹن نے اپنی سزا کے خاتمے کی اپیل دائر کردی۔ہاروی ونسٹن کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ ہاروی کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔ہاروی ونسٹن پر الزامات لگانے والی خواتین میں ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارائیں انجیلینا جولی، سلما ہائیک، گائینتھ پیلٹرو، ایشلے جَڈ، روز میک گوئن اور ہیتھر گراہم شامل ہیں۔
ہاروی ونسٹن کی سزا کے خاتمے کی اپیل دائر
بدھ 07 اپریل 2021ء
نیویارک (این این آئی) امریکہ میں ’’می ٹو‘‘ مہم کے بعد جنسی جرائم پر 23 سال قید کی سزا پانے والے امریکی شوبز انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر ہاروی ونسٹن نے اپنی سزا کے خاتمے کی اپیل دائر کردی۔ہاروی ونسٹن کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ ہاروی کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔ہاروی ونسٹن پر الزامات لگانے والی خواتین میں ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارائیں انجیلینا جولی، سلما ہائیک، گائینتھ پیلٹرو، ایشلے جَڈ، روز میک گوئن اور ہیتھر گراہم شامل ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 07 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء