سڈنی ( نیٹ نیوز)رگبی لیگ کے 20 سالہ نوجوان سٹار کیتھ ٹیٹمس کے اچانک انتقال نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا۔مینلے ورنگاہ سی ایگلز کلب کے مطابق نوجوان سٹارکیتھ ٹیٹمس کے سڈنی میں تربیتی سیشن کے دوران اچانک پیٹ میں مروڑ ہوئی۔پیٹ میں مروڑ کے باعث 20 سالہ کیتھ ٹیٹمس کو فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم توڑ گئے ۔رگبی لیگ کے سٹار کے اچانک انتقال نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا ہے ۔انتہائی پھرتیلے اور مضبوط جسم کے مالک کیتھ ٹیٹمس کی ناگہانی موت پر سپورٹس شخصیات کی جانب سے بھی خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔
رگبی لیگ کے سٹار کیتھ ٹیٹمس دوران ٹریننگ چل بسے
بدھ 25 نومبر 2020ء
سڈنی ( نیٹ نیوز)رگبی لیگ کے 20 سالہ نوجوان سٹار کیتھ ٹیٹمس کے اچانک انتقال نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا۔مینلے ورنگاہ سی ایگلز کلب کے مطابق نوجوان سٹارکیتھ ٹیٹمس کے سڈنی میں تربیتی سیشن کے دوران اچانک پیٹ میں مروڑ ہوئی۔پیٹ میں مروڑ کے باعث 20 سالہ کیتھ ٹیٹمس کو فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم توڑ گئے ۔رگبی لیگ کے سٹار کے اچانک انتقال نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا ہے ۔انتہائی پھرتیلے اور مضبوط جسم کے مالک کیتھ ٹیٹمس کی ناگہانی موت پر سپورٹس شخصیات کی جانب سے بھی خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 25 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء