گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)ملک مقبول احمدکابیٹا نائیک سلطان احمدکمانڈرٹرینرسعودیہ میں دوران ٹریننگ بارودی موادپھٹنے سے جام شہادت نوش پاگیاجس کی نمازجنازہ آج بوقت پانچ بجے آبائی گاؤں منڈیالہ وڑائچ میں اداکی جائے گی ۔