لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں نے معروف نغمہ نگار سعید گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے گیتوں کے ذریعے ہمیشہ ہمارے درمیان رہیں گے ۔سعید گیلانی نے بے شمار گیت تخلیق کیے تاہم ’’سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جان من تجھ کو میں دے سکوں گا‘‘گانا ان کی پہچان بنا۔ اس کے علاوہ ان کے دیگر مقبول گیتوں میں’’ آؤندیاں نصیباں نال اے گھڑیاں‘‘ اور’’ جانے والے میں تیرے قربان‘‘ بھی شامل ہیں۔سعید گیلانی نے 171 فلموں کے لئے گیت نگاری کی جن میں اردو اور پنجابی کے ساتھ ساتھ چند پشتو فلمیں بھی شامل ہیں۔فلم انڈسٹری کے نامور افراد نے سوشل میڈیا پر ان کی یادیں تازہ کرتے ہوئے لکھا کہ سعید گیلانی کی موت سے پاکستان میں فلمی شاعری کا ایک اہم باب بند ہوگیا۔
سعید گیلانی کے انتقال سے فلمی شاعری کا اہم باب بند ہوگیا: فنکار
جمعرات 08 اپریل 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں نے معروف نغمہ نگار سعید گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے گیتوں کے ذریعے ہمیشہ ہمارے درمیان رہیں گے ۔سعید گیلانی نے بے شمار گیت تخلیق کیے تاہم ’’سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جان من تجھ کو میں دے سکوں گا‘‘گانا ان کی پہچان بنا۔ اس کے علاوہ ان کے دیگر مقبول گیتوں میں’’ آؤندیاں نصیباں نال اے گھڑیاں‘‘ اور’’ جانے والے میں تیرے قربان‘‘ بھی شامل ہیں۔سعید گیلانی نے 171 فلموں کے لئے گیت نگاری کی جن میں اردو اور پنجابی کے ساتھ ساتھ چند پشتو فلمیں بھی شامل ہیں۔فلم انڈسٹری کے نامور افراد نے سوشل میڈیا پر ان کی یادیں تازہ کرتے ہوئے لکھا کہ سعید گیلانی کی موت سے پاکستان میں فلمی شاعری کا ایک اہم باب بند ہوگیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء