لاہور (شوبز ڈیسک) شوبزکو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ ہو گئیں ۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ تمام اہل خانہ موسم سرمامیں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سفر پر نکلے ہیں اوردعاہے کہ ہمارایہ سفرخیرت سے مکمل ہو۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران خوبصورت نظاروں کو کیمرے میں عکس بند کروں گی اوراپنے گھروالوں کے لئے تحائف بھی خریدوں گی ۔
سیرو تفریح :رابی پیرزادہ اہل خانہ کے ساتھ مری روانہ
بدھ 13 جنوری 2021ء
لاہور (شوبز ڈیسک) شوبزکو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ ہو گئیں ۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ تمام اہل خانہ موسم سرمامیں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سفر پر نکلے ہیں اوردعاہے کہ ہمارایہ سفرخیرت سے مکمل ہو۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران خوبصورت نظاروں کو کیمرے میں عکس بند کروں گی اوراپنے گھروالوں کے لئے تحائف بھی خریدوں گی ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء