اسلام آباد (نیٹ نیوز) سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم از کم تو عمرہ تو اپنے پلے سے کر لیتے ،یہ تو مفت بری کی انتہا ہے ۔ ٹوئٹر پر خواجہ آصف نے کہا کہ خرچے کے واسطے بندہ بھی ای سی ایل سے فارغ کرا لیا۔