لاہور( اپنے رپورٹر سے )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے پر فاسٹ ٹریک پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے خصوصی ڈائریکٹوریٹ قائم کردیا ہے ۔ اس مقصد کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ 12کے نام سے علیحدہ شعبہ قائم کر دیا گیا ہے جو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اربن پلاننگ ) کے انتظامی کنٹرول میں کام کر ے گا۔نیا ڈائریکٹوریٹ اپارٹمنٹس کی سیلز ، مارکیٹنگ اور اسٹیٹ مینجمنٹ کا ذمہ دار ہو گا۔ اس ڈائریکٹوریٹ میں گریڈ 19کا ایک ڈائریکٹر‘ گریڈ 18کا ایک ڈپٹی ڈائریکٹر ‘گریڈ17کے دواسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ضرورت کے مطابق دیگر عملہ کلر ک ‘ڈیٹا انٹری آپریٹر اورڈرائیور وغیرہ تعینات کئے جائیں گے ۔
ایل ڈی اے : نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کیلئے ڈائریکٹوریٹ قائم
منگل 23 فروری 2021ء
لاہور( اپنے رپورٹر سے )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے پر فاسٹ ٹریک پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے خصوصی ڈائریکٹوریٹ قائم کردیا ہے ۔ اس مقصد کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ 12کے نام سے علیحدہ شعبہ قائم کر دیا گیا ہے جو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اربن پلاننگ ) کے انتظامی کنٹرول میں کام کر ے گا۔نیا ڈائریکٹوریٹ اپارٹمنٹس کی سیلز ، مارکیٹنگ اور اسٹیٹ مینجمنٹ کا ذمہ دار ہو گا۔ اس ڈائریکٹوریٹ میں گریڈ 19کا ایک ڈائریکٹر‘ گریڈ 18کا ایک ڈپٹی ڈائریکٹر ‘گریڈ17کے دواسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ضرورت کے مطابق دیگر عملہ کلر ک ‘ڈیٹا انٹری آپریٹر اورڈرائیور وغیرہ تعینات کئے جائیں گے ۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء