محمدنگر(نامہ نگار) مسلح افراد نے کاشتکار کے بیٹے کو اغواکرلیا ۔پولیس نے بازیاب کرالیا ۔واقعے کے مطابق نواحی گاؤں 353/EBمیں کاشتکار محمد شریف کے بیٹے منورحسین کو نعمان ، اسلم ،حسن نے تین ساتھیوں سے ملکر اغواکرلیا ۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کرالیا۔ ملزمان فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔