واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے شرح سود میں دوسری باراضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود 2 فیصدہوگئی۔ مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کیا۔ واضح رہے کہ امریکہ میں رواں سال کے دوران دوسری بار شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے ۔