لندن( نیٹ نیوز)بحراوقیانوس تنہا پار کرنے والی کم عمر ترین خاتون کا ریکارڈ بنانے والی برطانیہ کی 21 سالہ جیسمین ہیریسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سفر کے دوران صرف چاکلیٹ اور بسکٹس کھائے ۔جیسمین ہیریسن کا بحرِ اوقیانوس پار کرنے کے لیے سفر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ انہوں نے 70 دنوں کے دورانیے میں صرف چاکلیٹ اور بسکٹ کھا کر گزارا کیا، اس دوران انہوں نے کم ازکم 40 کلو چاکلیٹ کھائی ہے ۔