اسلام آباد(آئی این پی)نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں پیشی پربجلی چلی گئی،احتساب عدالت کے جج نے ایمرجنسی لائٹس میں سماعت کی ۔سابق وزیراعظم کمرہ عدالت میں داخل ہوئے تو سوال کیا کہ یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟، صحافی نے جواب دیا آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی۔