لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے سرکاری دل کے ہسپتالوں کے لیے سٹنٹ خریدنے کے لیے سنٹرل ریٹ کنٹریکٹ فائنل کر دیئے ہیں ۔ڈرگ ایلوٹنگ سٹنٹ کی قیمت 38438روپے اور بجٹ سٹنٹ کی قیمت 25784روپے مقرر کی گئی ہے ۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 5500، روالپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 7500، فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 3500، چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 4600، وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 500، کارڈیک یونٹ میو ہسپتال 3600، کارڈیک یونٹ نشتر ہسپتال ملتان 1625، کارڈیک یونٹ جناح ہسپتال 2000، کارڈیک یونٹ بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال 2600اور کارڈیک یونٹ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 800سٹنٹ خریدیں گے ۔
سٹنٹ خریداری ، ہسپتالوں کیلئے سنٹرل ریٹ کنٹریکٹ فائنل
پیر 30 نومبر 2020ء
لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے سرکاری دل کے ہسپتالوں کے لیے سٹنٹ خریدنے کے لیے سنٹرل ریٹ کنٹریکٹ فائنل کر دیئے ہیں ۔ڈرگ ایلوٹنگ سٹنٹ کی قیمت 38438روپے اور بجٹ سٹنٹ کی قیمت 25784روپے مقرر کی گئی ہے ۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 5500، روالپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 7500، فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 3500، چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 4600، وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 500، کارڈیک یونٹ میو ہسپتال 3600، کارڈیک یونٹ نشتر ہسپتال ملتان 1625، کارڈیک یونٹ جناح ہسپتال 2000، کارڈیک یونٹ بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال 2600اور کارڈیک یونٹ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 800سٹنٹ خریدیں گے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 30 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء