لاہور (جنرل رپورٹر )سپریم کورٹ کے احکاما ت کی تعمیل میں پنجاب بھر میں جاری کارروائی کے دوران پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ روز75عطائیوں کے ا ڈے سربمہر کر دئیے ۔ کمیشن کی ٹیموں نے فیصل آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ،راولپنڈی،سیالکوٹ،بہاولنگر،ساہیوال، قصور،پاکپتن،شیخوپورہ،وہاڑی،مظفرگڑھ،سرگودھااورلاہورکے مختلف علاقوں میں280علاج گاہوں پرچھاپے مارے اوران میں سے 75پر عطائی کام کرتے ہوئے پائے گئے ،جن کے اڈوں کو سربمہر کردیاگیا۔راولپنڈی اور سرگودھا ہر ایک میں دس ،فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ ہر ایک میں آٹھ اڈے سیل کیے گئے ہیں۔ سر بمہر