چشتیاں(تحصیل رپورٹر)چشتیاں کے نواحی گاؤں102فتح میں گھریلوناچاقی اور مالی مشکلات سے دلبرداشتہ ہوکر 50سالہ محنت کش بشیراحمدنے درخت سے لٹک کر خود کشی کرلی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تحصیل ہسپتال میں پہنچادی۔