اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ) معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے ریجیکٹڈ پیپلزپارٹی کو ملتان سے عوام نہ مل سکے تو سندھ بھر سے کرایے پر لوگوں کو بھجوایا جا رہا ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں شہباز گل نے لکھا ٹرانسپورٹ، کھانا، اخراجات اور دیہاڑی ملے گی، کورونا کی پروا نہیں ہے ، پشاور جلسے کے بعد ان کی عوامی حیثیت کھل کر سامنے آچکی ہے ، عوام ان کو اور ان کے ملک دشمن بیانیے کو مسترد کرچکے ہیں۔
عوام اپوزیشن کا ملک دشمن بیانیہ مسترد کرچکے : شہباز گل
پیر 30 نومبر 2020ء
اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ) معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے ریجیکٹڈ پیپلزپارٹی کو ملتان سے عوام نہ مل سکے تو سندھ بھر سے کرایے پر لوگوں کو بھجوایا جا رہا ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں شہباز گل نے لکھا ٹرانسپورٹ، کھانا، اخراجات اور دیہاڑی ملے گی، کورونا کی پروا نہیں ہے ، پشاور جلسے کے بعد ان کی عوامی حیثیت کھل کر سامنے آچکی ہے ، عوام ان کو اور ان کے ملک دشمن بیانیے کو مسترد کرچکے ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 30 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء