پیرس(نیٹ نیوز)دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے میں 4 زبانیں جانتی ہوں۔ مادری زبانوں کے عالمی دن پرسوشل میڈیاپر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے کہامیراتعلق پاکستان کے شہر سوات سے ہے اورمیری مادری زبان پشتو ہے ، گھر میں بھی ہم سب پشتو زبان بولتے ہیں تاہم میں صرف ایک زبان نہیں جانتی بلکہ 4 مختلف زبانیں بول سکتی ہوں۔ میں اردو بھی بولتی ہوں، جو ہماری قومی زبان ہے ۔انگریزی زبان پر بھی عبور رکھتی ہوں،انگریزی کومیں نے تعلیم کے سلسلے میں برطانیہ منتقل ہونے کے بعد بہتر کیا۔ ان دنوں سواحلی زبان سیکھ رہی ہوں جس کا تعلق بنیادی طور پر مشرقی افریقہ کے ساحل سے ہے ۔کینیا، یوگنڈا اور تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے کروڑوں افراد سواحلی زبان بولتے ہیں اورمیں یہ زبان پسند کرتی ہوں۔
4مختلف زبانیں بول سکتی ہوں :ملالہ یوسفزئی
منگل 23 فروری 2021ء

یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء