انٹر ٹینمٹ

سلمان خان کا ’’ریس تھری‘‘ کے بعدبوبی دیول کو ایک اور فلم کا تحفہ

پیر 21 مئی 2018ء
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اداکار بوبی دیول کو اپنی ایک اور فلم میں شامل کرکے اس سال کا دوسرا تحفہ دے دیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان اداکاری کے ساتھ دوسروں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں اور فلم انڈسٹری میں نئے چہرے متعارف کرانے میں بھی سلمان خان کسی سے پیچھے نہیں ۔سلمان خان نے ایکشن تھرل فلم ’’ریس تھری‘‘ میں بوبی دیول کو شامل کرنے کے بعد اپنی ایک اور فلم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مزید پڑھیے


دیوارِچین پر د نیا کی مشکل ترین19ویں سالانہ میر اتھن

پیر 21 مئی 2018ء
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں د نیا کی مشکل ترین میرا تھن کاانعقاد کیا گیا جس میں شا مل ایتھلیٹس کو دیو ارِ چین کی پا نچ ہزا ر سے زا ئد سیڑ ھیا ں سر کر نی ہوتی ہیں۔ میر اتھن میں چین،کینیڈا،جاپان،روس،فرانس اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تقریباً 2ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔چین کے صوبے ہبائی سے گزرتے دیوارِچین کے جنشالنگ سیکشن پر ہونے والی اس میراتھن میں حصہ لینے والے شرکاء کو پانچ ہزا ر ایک سو چونسٹھ(5164) سیڑھیاں طے کر کے یہ مشکل ترین میر اتھن مکمل کر نی تھی۔رواں برس اٹلی سے تعلق رکھنے والے Oscar
مزید پڑھیے


مردوں میں ڈپریشن بے اولادی کی ایک بڑی وجہ قرار

پیر 21 مئی 2018ء
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں ڈپریشن کا عمل ان کے صاحبِ اولاد بننے میں اہم رکاوٹ بن سکتا ہے نتیجے میں ان کی بیویوں کے حاملہ ہونے کے امکانات 60 فیصد تک کم ہوسکتے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق ایک جانب تو مردوں کا ذہنی تناؤ ان کے باپ بننے میں رکاوٹ ہے تو دوسری جانب خواتین کا ڈپریشن ان پر کوئی خاص اثر نہیں کرتا تاہم ایک طرح کی ڈپریشن دور کرنے والی دواؤں کے بے تحاشا استعمال سے خواتین کے
مزید پڑھیے


بھارتی سائنسدان نے ناخن سے بھی چھوٹی استری بنا لی

پیر 21 مئی 2018ء
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سائنسدان نے بیٹی کی انوکھی خواہش پوری کردی، دنیا کی سب سے چھوٹی استری بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ سائنسدان کا دلچسپ عجوبہ دیکھنے کے لیے شرکاء کا تانتا بندھ گیا۔بھارتی سائنسدان نے ناخن سے بھی چھوٹی استری ایجاد کر لی، پون شرما کی محنت کو دیکھ کر سائنس میوزیم میں آنے والے سبھی دنگ رہ گئے ، سائنسدان نے بتایا کہ یہ استری بیٹی کی فرمائش پر تیار کی ہے ، کیونکہ وہ اکثر مطالبہ کرتی تھی کہ اس نے گڑیا کے کپڑے استری کر نے ہیں۔دنیا کی سب سے چھوٹی استری 17.5
مزید پڑھیے


دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر ہنسنے والی انوکھی خاتون

پیر 21 مئی 2018ء
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے ۔اس خاتون پر یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین تحقیق کررہے ہیں جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ ہے ۔ اس خاتون کا نام کئی وجوہ کی بنا پر صرف ٹی سی بتایا جارہا ہے اور جب جب یہ کسی دوسرے شخص کو اپنے آپ کا
مزید پڑھیے


چین: ریس لگاتے دوڑتے درجنوں ڈرونز توجہ کا مرکز

پیر 21 مئی 2018ء
تیانجن (ویب ڈیسک)چین میں ڈرونز کے درمیان ریسنگ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریس لگاتے دوڑتے بھاگتے درجنوں ڈرونز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔اس دلچسپ ڈرون ریس میں چین سمیت 9مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی چالیس ٹیموں نے حصہ لیا اور اپنے تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز پیش کئے اورخوب ریس لگائی۔منفرد نوعیت کی اس مشینوں کی دوڑ کا انعقاد چین کے شہر تیانجن میں ہونے والی دوسری عالمی انٹیلی جنس کانفرنس کے دوران منعقد کیا گیا جس میں دنیا بھر کی کمپنیز کے تیار کردہ جدید ڈرونز، روبوٹس
مزید پڑھیے


مسافر طیارے کی جنگی جہاز کی طرح اڑان نے سب کو حیران کردیا

پیر 21 مئی 2018ء
برلن(ویب ڈیسک) کمرشل طیارے ایئربس 350 کی جنگی طیارے کی طرح عمودی اڑان نے سب کو حیران کردیا۔جنگی طیاروں کی گھن گھرج کے ساتھ اڑان اور خلا میں راکٹ کی پرواز تو آپ نے عمومی طور پر دیکھی ہوگی لیکن کبھی کسی مسافر طیارے کو عمودی سمت میں اڑان بھرتے دیکھا ہے ؟اگر نہیں تو دل تھام کررکھیں کیونکہ اب ایک پائلٹ نے جنگی طیارے کی طرح عمودی اڑان بھر کر سب کو ہکا بکا کردیا۔برلن میں ہوئے ایک ایئرشو کے دوران جہاں بہت سے طیاروں نے کرتب دکھائے وہیں ایک ایئربس 350 نے بھی ایسا اسٹنٹ کیا جو پہلے
مزید پڑھیے


میکسیکو کے ساحل پر زیر آ ب میوزیم کھل گیا

پیر 21 مئی 2018ء
میکسیکو (ویب ڈیسک)میکسیکو کے سا حل پر قائم کیا گیا زیرِ آ ب میوزیم عوا م کے لیے کھول دیا گیا ہے جہاں موجود سینکڑوں مجسمے اپنی مثال آپ ہیں۔پانی میں کئی فٹ گہرائی میں بنائے گئے اس منفر د میوزیم میں سمند ر کی تہہ میں قد آ دم جسا مت کے چار سو مجسمے رکھے گئے ہیں ۔یہ مجسمے ایک خا ص سیمنٹ سے بنا ئے گئے ہیں جو عا م سیمنٹ کی بہ نسبت دس گنا زیا دہ مضبو ط ہو تا ہے ۔اس میو زیم کا مقصد انسان اور قدرت کے درمیا ن تعلق کو واضح
مزید پڑھیے


فلم نگری شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہی، ببرک شاہ

پیر 21 مئی 2018ء
لاہور(شوبز ڈیسک)لالی ووڈ اداکار ببرک شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری شائقین کی توقعات کے مطابق کام نہیں کر رہی،خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ببرک شاہ کا کہناتھا کہ فلم بین نت نئے موضوعات پر فلمیں دیکھنے کو بے قرار ہیں،لیکن پاکستانی فلمساز فلم بینوں کی سوچ کے مطابق خود کو تبدیل کرنے کو بالکل بھی تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شائقین اب صرف وہی پاکستانی فلم دیکھتے ہیں جس کے بارے میں وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں دیکھ کر اپنا وقت ضائع نہیں کر رہے بلکہ وہ فلم ایک ناظر کی حثیت سے عوام اور معاشرے
مزید پڑھیے


مہک نور کی توجہ سٹیج ڈراموں کیساتھ فلموں کیطرف بھی مرکوز

پیر 21 مئی 2018ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ سٹیج ڈراموں کے ساتھ فلموں کی جانب بھی اپنی توجہ مرکوز کر رکھی ہے اگر پنجابی فلموں کو جدید انداز کے ساتھ تیار کیا جائے تو فلم انڈسٹری کی بحالی بہترین انداز میں ممکن ہوجائے گی پاکستان فلم انڈسٹری کے حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ چند سالوں سے اچھی فلمیں بن رہی ہیں۔ میں پشتو زبان میں بننے والی فلم ’’زندان‘‘میں کام کر رہی ہوں جس میں میرے مدمقابل اداکار عجب گل ہیرو کے روپ میں سلور سکرین پر جلوہ گر ہونگے - اس فلم کے ہدایتکار بھی اداکار ارباز خان
مزید پڑھیے