کراچی ( سپورٹس رپورٹر) ایمرجنگ ٹیم ایشیا ء کپ 2018 کا آ ج سے آغاز ہورہا ہے ، پاکستان اور ہانگ کانگ ایمرجنگ ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم یو اے ای کیساتھ مد مقابل ہوگی۔