نئی دہلی(شوبزڈیسک) بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریا پر بھی خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنیکا الزام عائد کردیاہے ۔سابق فلائی میزبان نے ابھیجیت پر الزام لگایا کہ 1998 میں کولکتہ کے ڈسکو میں ان کیساتھ بدتمیزی کرنیکی کوشش کی، جبکہ جنسی طور پر ہراساں بھی کیا۔ گلوکار نے پوسٹ کو بے بنیاد ٹھراتے ہوئے خود پر لگے الزامات کو مسترد کردیا۔ ابھیجیت کا کہنا تھا کہ میں اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی ڈسکو نہیں گیا، انہوں نے مزیدکہا جوخواتین اس قسم کی کہانیوں کے ساتھ سامنے آرہی ہیں وہ موٹی بدصوررت ہیں اور انہیں صرف مقبولیت چاہیے ۔
ابھجیت پرہراسگی الزام،گلوکار نے متاثرہ خواتین کو بدصورت قرار دیدیا
جمعرات 11 اکتوبر 2018ء
نئی دہلی(شوبزڈیسک) بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریا پر بھی خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنیکا الزام عائد کردیاہے ۔سابق فلائی میزبان نے ابھیجیت پر الزام لگایا کہ 1998 میں کولکتہ کے ڈسکو میں ان کیساتھ بدتمیزی کرنیکی کوشش کی، جبکہ جنسی طور پر ہراساں بھی کیا۔ گلوکار نے پوسٹ کو بے بنیاد ٹھراتے ہوئے خود پر لگے الزامات کو مسترد کردیا۔ ابھیجیت کا کہنا تھا کہ میں اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی ڈسکو نہیں گیا، انہوں نے مزیدکہا جوخواتین اس قسم کی کہانیوں کے ساتھ سامنے آرہی ہیں وہ موٹی بدصوررت ہیں اور انہیں صرف مقبولیت چاہیے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعرات 11 اکتوبر 2018ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
جمعه 22 فروری 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
جمعه 22 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء