لاہور(کلچرل رپورٹر)سینئر اداکارہ شائستہ جبیں بہت سے دیگر فنکاروں کی طرح کام کے سلسلے میں کراچی منتقل ہوگئی تھیں اور پھر وہ لاہور میں دوبارہ کام نہ کرسکیں۔ اب انہیں ڈائریکٹر دلاور ملک نے اپنی ڈرامہ سیریل ’’جی ٹی روڈ‘‘ میں کاسٹ کیا ہے۔انہوں نے ابتدائی ریکارڈنگ مکمل کرائی ہے اب وہ بقیہ کام اکتوبر میں کرائیں گی۔