لاہور( شوبزڈیسک) برصغیر کی مشہور فلمی اداکارہ مدھو بالا کی87 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی۔ وہ 14 فروری 1933 کو پیدا ہوئیں ان کا اصل نام ممتاز جہاں بیگم تھاانکی مشہور فلمیں ’’محل دلاری، دولت، اپرادھی ،نادان،مغل اعظم سرفہرست میں شامل ہیں ۔مدھوبالا نے 1960 میں مشہور گلوکار اور اداکار کشور کمار سے سول میرج کی اور وہ23 فروری 1969ء کو انتقال ہوگیا ۔