لاہور(کلچرل رپورٹر) ماڈل اداکارہ ایشل فیاض نے نئی فلم کاف کنگناں کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ڈائریکٹرخلیل الرحمن قمر نے فلم’کاف کنگناں‘ کے فائنل سپیل کی شوٹنگ جاری ہے ۔ شوٹنگ کے دوران ایشل فیاض اور سمیع خان سمیت دیگر فنکاروں نے حصہ لیا۔