لاہور (شوبز ڈیسک ) معروف اداکارہ ثناء جاوید نے خود کو فٹ رکھنے کیلئے جم جوائن کر لیا اداکارہ روزانہ ایک گھنٹے تک جم میں مختلف ایکسر سائز کرتی ہیں جبکہ اسکے ساتھ انہوں نے موٹاپے سے بچنے کیلئے پرہیزی کھانوں کا استعمال بھی شروع کر دیا ہے ۔