احمدیار(این این آئی ) ستار ہ امتیاز پانے والے اردو کے نامور افسانہ نگار ممتاز مفتی کا 114واں یوم پیدائش کل 11 ستمبر بدھ کومنایا جائے گا وہ 11 ستمبر 1905 کو گورداس پور میں پید اہوئے ا،ن کا اصل نام ممتاز حسین تھا،ممتاز مفتی کے افسانے ’’جھکی جھکی آنکھیں ، ان کہی ،گہما گہمی ،چپ اسمارائیں، گھڑیا گھر ، روغنی پتلے ،سمے بندھن اور کمی نہ آجائے ‘‘ کے نام شامل ہیں، وہ اکتوبر1995 کو وفات پاگئے تھے ۔