کابل( اے ایف پی )افغانستان میں ٹی وی چینل کی 3خواتین کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کردی گئی۔جلال آباد میں میڈیا ورکرز پیدل گھر جارہی تھیں گولیاں ماردی گئیں، ٹی وی نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے ، اینیکاس ٹی وی کے ڈائریکٹر زلمی لطیفی نے اے ایف پی کو بتایا جب انہیں گولی مار ی گئی تو وہ دفتر سے پیدل گھر جارہی تھیں ، ٹی وی سٹیشن پر موجود ایک دوسرے ملازم نے واقعے اور ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے ۔
افغانستان:ٹی وی چینل کی 3خواتین کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ
بدھ 03 مارچ 2021ء
کابل( اے ایف پی )افغانستان میں ٹی وی چینل کی 3خواتین کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کردی گئی۔جلال آباد میں میڈیا ورکرز پیدل گھر جارہی تھیں گولیاں ماردی گئیں، ٹی وی نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے ، اینیکاس ٹی وی کے ڈائریکٹر زلمی لطیفی نے اے ایف پی کو بتایا جب انہیں گولی مار ی گئی تو وہ دفتر سے پیدل گھر جارہی تھیں ، ٹی وی سٹیشن پر موجود ایک دوسرے ملازم نے واقعے اور ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
اہم خبریں