نیویارک(بیورورپورٹ)الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹز امریکی تاریخ میں کانگریس کیلئے منتخب ہونے والی کم عمر ترین خاتون بن گئیں۔ ان کی عمر 29 سال ہے ، تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے ۔انہوں نے ری پبلکن انتھونی پاپز کو شکت دی۔وہ نیویارک کے 14ویں ڈسٹرکٹ سے منتخب ہوئیں۔