نیویارک(شوبزڈیسک)کامیڈی کا طوفان لیے ہالی ووڈ کرائم فلم ’’ویلکم ٹو اکانپلکو‘‘ کل ریلیز ہو گی ۔ گوئیلیرمو ایوان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ویڈیو گیم ڈویلیپر کے گرد گھوم رہی ہے جو اچانک خود کو میکسیکو میں پاتا ہے جہاں جرائم پیشہ افراد اس کا پیچھا کررہے ہوتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ولیم بالڈون،مائیکل میڈسن،بریڈلے گریگ،مائیکل کنگز بیکر،ماریا ایلینا،زاچ روز اور اینا سیراڈیلا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
ہالی ووڈ فلم ’’ویلکم ٹو اکانپلکو‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی
پیر 11 مارچ 2019ء
نیویارک(شوبزڈیسک)کامیڈی کا طوفان لیے ہالی ووڈ کرائم فلم ’’ویلکم ٹو اکانپلکو‘‘ کل ریلیز ہو گی ۔ گوئیلیرمو ایوان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ویڈیو گیم ڈویلیپر کے گرد گھوم رہی ہے جو اچانک خود کو میکسیکو میں پاتا ہے جہاں جرائم پیشہ افراد اس کا پیچھا کررہے ہوتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ولیم بالڈون،مائیکل میڈسن،بریڈلے گریگ،مائیکل کنگز بیکر،ماریا ایلینا،زاچ روز اور اینا سیراڈیلا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 11 مارچ 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء