اسلام آباد، کراچی ( سپورٹس رپورٹرز)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسرعامر سلیم رانا نے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار لودھی کوپاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کے سلسلہ میں تمام کارروائی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی آفیشل ویب سائٹ پر لگانے کی ہدایت کردی ہے ۔