لاہور (سٹا ف رپورٹر ) مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی کے زیراہتمام قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حافظ ریاض حسین نجفی اور مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی دعوت پرآج امام بارگاہ بوستان زہرا میں" تحفظ و فروغ عزاداری کانفرنس" منعقد کی جارہی ہے ۔جس میں بانیان مجالس ، ماتمی سنگتوں، ذاکرین ، علما اور آئمہ جمعہ و جماعت شریک ہوں گے ۔ کانفرنس میں عقائد تشیع کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا جائے گا اورمحرم الحرام کے دوران سٹیج حسینی سے امن، اتحاد امت اور پیغام حسینی کو روشناس کروانے کا پیغام دیا جائے گا ۔
امام بارگاہ بوستان زہرا میں آج ’’تحفظ و فروغ عزاداری کانفرنس‘‘ منعقد ہو گی
اتوار 25 اگست 2019ء
لاہور (سٹا ف رپورٹر ) مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی کے زیراہتمام قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حافظ ریاض حسین نجفی اور مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی دعوت پرآج امام بارگاہ بوستان زہرا میں" تحفظ و فروغ عزاداری کانفرنس" منعقد کی جارہی ہے ۔جس میں بانیان مجالس ، ماتمی سنگتوں، ذاکرین ، علما اور آئمہ جمعہ و جماعت شریک ہوں گے ۔ کانفرنس میں عقائد تشیع کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا جائے گا اورمحرم الحرام کے دوران سٹیج حسینی سے امن، اتحاد امت اور پیغام حسینی کو روشناس کروانے کا پیغام دیا جائے گا ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 25 اگست 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء