شکاگو ( نیٹ نیوز ) امر یکہ کی 5 ریاستوں نبراسکا، کولوراڈو، آئیووا اور وائیومنگ اور ٹیکساس میں شدید آندھی، برفانی طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں راستے بند ہو گئے ہیں جبکہ بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بھی منقطع ہو گیا ۔