کراچی(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات، بلدیات و مذہبی امور سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیاسی ناکامیوں کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئی ہے ،سندھ پولیس سے اہم اور قابل پولیس افسران کے تبادلے ان کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے ،اگرسندھ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوئی توذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی۔
امن وامان کی صورتحال خراب ہوئی تو پی ٹی آئی ذمہ دارہوگی:ناصر شاہ
اتوار 28 فروری 2021ء
کراچی(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات، بلدیات و مذہبی امور سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیاسی ناکامیوں کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئی ہے ،سندھ پولیس سے اہم اور قابل پولیس افسران کے تبادلے ان کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے ،اگرسندھ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوئی توذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 28 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
اہم خبریں