لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ مہوش حیات نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب سے متعلق کہا ہے کہ آخرکار ایک نئے صدر کی حلف برداری کے ساتھ ہی سب کی نگاہیں ایک بار پھر امریکہ کی طرف ہوگئی ہیں حال ہی میں مہوش حیات نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئے امریکی صدر دنیا بھر کے لیے بہتر ثابت ہوں گے ۔مہوش حیات نے ٹویٹ کیا آخرکار ایک نئے صدر کی حلف برداری کے ساتھ ہی سب کی نگاہیں ایک بار پھر امریکہ کی طرف ہوگئی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے دنیا بھر میں اس کی تکرار ہوتی ہے ۔
امید ہے امریکی صدر دنیا کیلئے بہتر ثابت ہونگے : مہوش حیات
جمعه 22 جنوری 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ مہوش حیات نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب سے متعلق کہا ہے کہ آخرکار ایک نئے صدر کی حلف برداری کے ساتھ ہی سب کی نگاہیں ایک بار پھر امریکہ کی طرف ہوگئی ہیں حال ہی میں مہوش حیات نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئے امریکی صدر دنیا بھر کے لیے بہتر ثابت ہوں گے ۔مہوش حیات نے ٹویٹ کیا آخرکار ایک نئے صدر کی حلف برداری کے ساتھ ہی سب کی نگاہیں ایک بار پھر امریکہ کی طرف ہوگئی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے دنیا بھر میں اس کی تکرار ہوتی ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 22 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء