ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا بولنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ جنرل منیجر مادام تسائو میوزیم سنگا پور ایلکس وارڈ کا کہنا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما پہلی اداکارہ ہیں ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کا لوگوں کے ساتھ باتیں کرنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں انوشکا شرما کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت پرجوش ہیں کیونکہ انوشکا کو نوجوانوں میں بے حد مقبولت حاصل ہے ۔واضح رہے انوشکا شرما فلم ’’زیرو‘‘ اور ’’سوئی دھاگہ ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔
انوشکاشرما کابولنے والامومی مجسمہ میوزیم کی زینت بنے گا
جمعرات 12 جولائی 2018ء
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا بولنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ جنرل منیجر مادام تسائو میوزیم سنگا پور ایلکس وارڈ کا کہنا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما پہلی اداکارہ ہیں ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کا لوگوں کے ساتھ باتیں کرنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں انوشکا شرما کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت پرجوش ہیں کیونکہ انوشکا کو نوجوانوں میں بے حد مقبولت حاصل ہے ۔واضح رہے انوشکا شرما فلم ’’زیرو‘‘ اور ’’سوئی دھاگہ ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 12 جولائی 2018ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
اہم خبریں
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
منگل 19 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء