اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور کے جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہئے ،یہ خود ایک بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کے سارے کے سارے جلسے فلاپ شوز تھے ،ان جلسوں کا حکومت پر کوئی دبائونہیں۔فیصل جاوید نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر میں بڑھتے ہوئے کیسز کی فکر ہے ،لوگوں کی فکر ہے ، لوگ اپنا خیال رکھیں، ماسک ضرور پہنیں۔
اپوزیشن کے سارے جلسے فلاپ تھے : فیصل جاوید
جمعه 04 دسمبر 2020ء
اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور کے جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہئے ،یہ خود ایک بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کے سارے کے سارے جلسے فلاپ شوز تھے ،ان جلسوں کا حکومت پر کوئی دبائونہیں۔فیصل جاوید نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر میں بڑھتے ہوئے کیسز کی فکر ہے ،لوگوں کی فکر ہے ، لوگ اپنا خیال رکھیں، ماسک ضرور پہنیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 04 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء