لاہور(کلچرل رپورٹر)شہیدایس ایس پی چودھری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر تیار کرلیا گیا۔ فلم کا نام ‘‘ چودھری ‘‘ رکھا گیا، فلم کا ٹیزر 23جنوری کو دکھایا جائیگا چودھری اسلم ایکسپریس وے پربم دھماکے میں شہید ہوئے تھے ، وہ شہادت کے وقت انسداد دہشتگردی سیل میں تعینات تھے شہید ایس ایس پی چودھری اسلم کراچی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وہ بہادرآفیسر تھے جوکہ دہشت گردوں کے لیے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے ۔چودھری اسلم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اْن کی ابتدائی زندگی سے لے کر شہادت تک کے سفر پر ایک فلم بنائی جارہی ہے ۔
شہید ایس ایس پی چودھری اسلم پر بنی فلم کا ٹیزر تیار
هفته 23 جنوری 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)شہیدایس ایس پی چودھری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر تیار کرلیا گیا۔ فلم کا نام ‘‘ چودھری ‘‘ رکھا گیا، فلم کا ٹیزر 23جنوری کو دکھایا جائیگا چودھری اسلم ایکسپریس وے پربم دھماکے میں شہید ہوئے تھے ، وہ شہادت کے وقت انسداد دہشتگردی سیل میں تعینات تھے شہید ایس ایس پی چودھری اسلم کراچی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وہ بہادرآفیسر تھے جوکہ دہشت گردوں کے لیے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے ۔چودھری اسلم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اْن کی ابتدائی زندگی سے لے کر شہادت تک کے سفر پر ایک فلم بنائی جارہی ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 23 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء