لاہور(نیوز رپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم کا کنال ویو ہائو سنگ سوسائٹی پر چھاپہ، لڑکی کو بلیک میل کرنے والے ملزم شعیب اکرم کو گرفتار کر لیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم چوہدری سرفراز کو رشید نامی ایک شہری نے درخواست دی تھی