لاہور(اپنے رپورٹر سے )ایل ڈی اے کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران کی ہدایت پر ایل ڈی اے آفس میں پرچم کشائی کی تقریب آج (14اگست کو) ہوگی۔ڈی جی عثمان معظم دن گیارہ بجے ایل ڈی اے آفس میں پرچم کشائی کریں گے -