لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ایک موریہ پل کی توسیع کا منصوبہ سست روی کا شکار ہے ۔ گزشتہ روز علی الصبح بار ش کے بعد سارا دن منصوبہ پر کام شروع نہیں ہوسکا۔ مشینری سائٹ پر موجود تھی لیکن تمام عملہ ڈیوٹی سے غائب تھا۔