دبئی (92 نیوزرپورٹ) آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ ایک درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے ۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر چلے گئے جبکہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے ۔باؤلرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر برقرار ہے ۔ انگلینڈ کے اسٹیورٹ براڈ دوسری اور نیوزی لینڈ کے نیل وگنر تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ تین درجے ترقی پا کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ۔ ٹاپ تین باؤلرز میں کوئی پاکستانی باؤلر شامل نہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار
بدھ 13 جنوری 2021ء
دبئی (92 نیوزرپورٹ) آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ ایک درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے ۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر چلے گئے جبکہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے ۔باؤلرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر برقرار ہے ۔ انگلینڈ کے اسٹیورٹ براڈ دوسری اور نیوزی لینڈ کے نیل وگنر تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ تین درجے ترقی پا کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ۔ ٹاپ تین باؤلرز میں کوئی پاکستانی باؤلر شامل نہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء