اسلام آباد(نامہ نگار،این این آئی) وفاقی حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی خودمختاری ختم کر دی ہے اوروفاقی کابینہ نے کمیشن کو باقاعدہ وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے ۔ آرڈیننس کے مطابق آئندہ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہونگے ۔صدرمملکت کی جانب سے آج آرڈیننس کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے ۔خیال رہے کہ ایچ ای سی کے تمام سابق سربراہان نے ماضی میں خودمختاری کو محدود کرنے کی ایسی کوششوں کی مخالفت کی تھی۔
ایچ ای سی کی خودمختاری ختم، وزارت تعلیم کے ماتحت کیا جائیگا
جمعرات 08 اپریل 2021ء
اسلام آباد(نامہ نگار،این این آئی) وفاقی حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی خودمختاری ختم کر دی ہے اوروفاقی کابینہ نے کمیشن کو باقاعدہ وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے ۔ آرڈیننس کے مطابق آئندہ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہونگے ۔صدرمملکت کی جانب سے آج آرڈیننس کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے ۔خیال رہے کہ ایچ ای سی کے تمام سابق سربراہان نے ماضی میں خودمختاری کو محدود کرنے کی ایسی کوششوں کی مخالفت کی تھی۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء