لندن (این این آئی)برطانوی خبر رساں ایجنسی نے ترکی کے سکیورٹی ذمے داران کے حوالے سے ایک تصویر جاری کی ہے اورکہاہے کہ یہ تصویر اسما فوزی محمد الکبیسی کی ہے جسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ داعش تنظیم کے سربراہ کی پہلی بیوی ہے ۔ خاتون نے ترکی کے حکام کو اپنا تعارف رانیا محمودکے نام سے کرایا ہے ۔