ڈی جی خان (یعقوب بزدار سے )سابق وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمن ناکام ہوچکا ، سی پیک بلوچستان کا مستقبل ہے ،صرف بلوچستان سے ہی نہیں، ہزاروں کی تعداد پاکستان کے باسی روزگار کیلئے بلوچستان آرہے ہیں، آج کے بلوچستان اور پانچ سال پہلے کے بلوچستان میں آسمان زمین کا فرق ہے ، امن کیلئے پاک فوج، ایف سی و دیگر اداروں کی خدمات بلوچستان میں مثالی رہیں۔ روزنامہ 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے سابق وزیر داخلہ بلوچستان نے کہا الیکشن میں عوامی عدالت میں اپنا حساب دینے کو تیار ہیں۔
بلوچستان میں دشمن ناکام ہوچکا ہے :سرفرار بگٹی
بدھ 04 جولائی 2018ء
ڈی جی خان (یعقوب بزدار سے )سابق وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمن ناکام ہوچکا ، سی پیک بلوچستان کا مستقبل ہے ،صرف بلوچستان سے ہی نہیں، ہزاروں کی تعداد پاکستان کے باسی روزگار کیلئے بلوچستان آرہے ہیں، آج کے بلوچستان اور پانچ سال پہلے کے بلوچستان میں آسمان زمین کا فرق ہے ، امن کیلئے پاک فوج، ایف سی و دیگر اداروں کی خدمات بلوچستان میں مثالی رہیں۔ روزنامہ 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے سابق وزیر داخلہ بلوچستان نے کہا الیکشن میں عوامی عدالت میں اپنا حساب دینے کو تیار ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 04 جولائی 2018ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء